جو کام کا نہیں وہ آپ کا نہیں ۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

چھوٹی سی زندگی میں آپ Ú©Ùˆ بہت Ú©Ú†Ú¾ کرنا ہے۔ بہت سے ارمان ہیں جو کسی نہ کسی طور نکلنے ہیں اور بہت سے کارنامے ہیں جو آپ Ú©Ùˆ انجام دینے ہیں۔ وقت Ú©Ù… ہے اور مقابلہ سخت۔ کبھی آپ Ù†Û’ سوچا ہے کہ زندگی ہم سے جو Ú©Ú†Ú¾ طلب کرتی ہے اُس Ú©Û’ لیے کتنے لوگ سنجیدہ دکھائی دیتے ہیں؟ Ú©Ù…ØŒ بہت ہی Ú©Ù…Û” اس کا بنیادی سبب یہ نہیں ہے کہ لوگ کامیابی Ø+اصل نہیں کرنا چاہتے یا اس Ø+والے سے سنجیدہ نہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ماØ+ول میں ایسا بہت Ú©Ú†Ú¾ ہے جو انہماک Ú©Ùˆ متاثر کرتا رہتا ہے۔ لوگ بہت Ú©Ú†Ú¾ کرنا چاہتے ہیں مگر انہیں راہ سے ہٹانے والے عوامل بہت زیادہ ہیں۔ اس Ú©Û’ نتیجے میں وہ اپنے کام پر زیادہ توجہ نہیں دے پاتے۔ بہت سے غیر ضروری معاملات زندگی کا Ø+صہ بنتے جاتے ہیں اور ہم اُن میں الجھ کر وہ سب Ú©Ú†Ú¾ کر نہیں پاتے جو کرنا چاہتے ہیں۔ آپ Ú©Û’ پاس کون سی چیز ہے جو ہر اعتبار سے انتہائی Ù…Ø+دود ہے اور اُس میں کسی بھی طرØ+ اضافے Ú©ÛŒ گنجائش نہیں؟ وقت! جی ہاں! وقت ہر انسان Ú©Ùˆ ایک خاص Ø+ساب کتاب Ú©Û’ تØ+ت ملتا ہے اور اُسے اپنے وقت Ú©Ùˆ Ø+ساب کتاب Ú©Û’ تØ+ت ہی بروئے کار لانا ہوتا ہے۔ کامیاب وہی ہو پاتے جو وقت Ú©Ùˆ بروئے کار لانے Ú©Û’ معاملے میں سَفّاکی Ú©ÛŒ Ø+د تک منصوبہ سازی سے کام لیتے ہیں اور پوری سنجیدگی Ú©Û’ ساتھ اپنے منصوبے یا منصوبوں پر عمل کرتے ہیں۔
ہر انسان چاہتا ہے کہ اُس Ú©ÛŒ زندگی قابلِ رشک انداز سے گزرے۔ ہر انسان اپنے وقت اور مالی یا مادّی وسائل Ú©Ùˆ زیادہ سے زیادہ بارآور بنانے Ú©Û’ لیے کوشاں رہنا چاہتا ہے مگر ایسا کرنے میں وہ کامیاب نہیں ہو پاتا۔ سبب اس کا یہ ہے کہ بھرپور کامیابی Ú©Û’ لیے جس قدر انہماک درکار ہوا کرتا ہے وہ ممکن نہیں ہو پاتا۔ دیکھا گیا ہے کہ لوگ مختلف غیر متعلق باتوں میں الجھ کر رہ جاتے ہیں۔ ایسی Ø+الت میں ان کا وقت اور وسائل دونوں ضائع ہوتے ہیں۔ یہ معاملہ غیر متعلق باتوں تک Ù…Ø+دود نہیں رہتا۔ ہر انسان Ú©ÛŒ زندگی میں بہت سے لوگ ہوتے ہیں جن میں سے Ú©Ú†Ú¾ کام Ú©Û’ ہوتے ہیں اور Ú©Ú†Ú¾ بالکل کام Ú©Û’ نہیں ہوتے۔ کامیابی یقینی بنانے Ú©Û’ لیے ہمیں بہت سوں سے تعاون درکار ہوتا ہے۔ ہم چاہے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں، متعلقہ افراد Ú©ÛŒ طرف سے ملنے والا بھرپور تعاون ہی ہماری کامیابی Ú©Ùˆ شاندار بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔
کوئی گلوکار اُس وقت تک کامیابی Ø+اصل نہیں کرسکتا جب تک اُس Ú©Û’ لیے اچھے گیت نہ Ù„Ú©Ú¾Û’ جائیں، موسیقار اچھی دھنیں ترتیب نہ دیں، سازندے اپنے Ø+صے کا کام اچھی طرØ+ نہ کریں اور ریکارڈسٹ دل Ùˆ جان سے Ù…Ø+نت نہ کریں۔ اِسی طور کوئی مصنف اُسی وقت کامیاب ہوسکتا ہے جب اس Ú©ÛŒ Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہوئی کتاب Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ طبع کرکے پوری Ù…Ø+نت اور Ù„Ú¯Ù† Ú©Û’ ساتھ پھیلا جائے یعنی اشاعت Ú©Û’ مرØ+Ù„Û’ میں بھی اُسے دوسروں کا بھرپور تعاون Ø+اصل ہو۔ Ú©Ù… Ùˆ بیش ہر شعبے کا یہی معاملہ ہے۔ انفرادی کامیابی میں بھی کئی افراد کا تعاون اپنا کام کر رہا ہوتا ہے۔ یہ سوچ سراسر بے بنیاد ہے کہ Ù…Ø+ض اپنے بوتے پر بہت Ú©Ú†Ú¾ کیا اور Ø+اصل کیا جاسکتا ہے۔ اس دنیا میں کوئی بھی تنِ تنہا Ú©Ú†Ú¾ نہیں کرسکتا۔ یہ تو ہوسکتا ہے کہ کسی انسان میں صلاØ+یت زیادہ ہو اور Ù„Ú¯Ù† Ú©ÛŒ سطØ+ بھی بلند ہو مگر یہ دعویٰ وہ کسی بھی Ø+ال میں نہیں کرسکتا کہ اس Ú©ÛŒ کامیابی میں کسی اور Ù†Û’ کوئی کردار ادا نہیں کیا۔ کسی بھی شخص Ú©ÛŒ کامیابی کا کریڈٹ اول Ùˆ آخر اُس Ú©ÛŒ اپنی صلاØ+یت، سکت اور Ù„Ú¯Ù† Ú©Ùˆ جاتا ہے مگر اس کامیابی میں دوسروں Ú©Û’ کردار Ú©Ùˆ کسی بھی طور نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اگر آپ Ù†Û’ Ø·Û’ کرلیا ہے کہ اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کریں Ú¯Û’ اور Ú©Ú†Ú¾ کرکے دکھائیں Ú¯Û’ تو جان لیجیے کہ یہ معاملہ Ù…Ø+ض ٹھان لینے یا فیصلہ کرلینے تک Ù…Ø+دود نہیں رہتا۔ بھرپور کامیابی Ú©ÛŒ طرف بڑھنے کا پہلا قدم ہے فیصلہ کرنا۔ فیصلے پر عمل کرنے Ú©Û’ لیے آپ Ú©Ùˆ خود بھی بہت Ú©Ú†Ú¾ کرنا ہوگا اور دوسروں سے بھی بہت Ú©Ú†Ú¾ کروانا ہوگا۔ دوسروں کا بھرپور کردار آپ Ú©Ùˆ بہتر انداز سے کام کرنے Ú©ÛŒ تØ+ریک دیتا ہے اور یوں آپ Ú©Û’ ذوق Ùˆ شوق Ú©Ùˆ مہمیز ملتی ہے۔
ہر انسان Ú©Ùˆ کامیابی Ú©Û’ لیے کوئی بھی راستہ منتخب کرتے وقت ہم سفر بھی منتخب کرنا پڑتے ہیں۔ غیر متعلق باتوں اور غیر متعلق انسانوں سے بچنا ہر اُس انسان Ú©Û’ لیے لازم ہے جو دوسروں سے کہیں زیادہ کامیابی یقینی بنانے Ú©ÛŒ خواہش رکھتا ہو۔ Ø+قیقت یہ ہے کہ بہت سے لوگ صلاØ+یت اور سکت رکھنے Ú©Û’ باوجود زیادہ کامیابی اس لیے یقینی نہیں بنا پاتے کہ وہ غیر متعلق باتوں اور غیر متعلق لوگوں سے دور رہنے یا انہیں دور رکھنے پر توجہ نہیں دیتے۔ ہم روزانہ بہت سے کچرا گھر سے نکال پھینکتے ہیں۔
کسی بھی چیز کو استعمال کرنے کے بعد اس کا ریپر یا پیکٹ سنبھال کر نہیں رکھا جاتا۔ خالی ڈبے اور بوتلیں پھینک دی جاتی ہیں۔ بہت سی چیزیں ایک بار استعمال کے لیے ہوتی ہیں۔ استعمال کرکے انہیں پھینکنا ہی پڑتا ہے۔ اگر ہم ایسا نہ کریں تو گھر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو جائے۔ ہمارے ذہن و دل کا بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے۔ جو کچھ ہمارے لیے اب کام کا نہیں اُسے پھینک دینا ناگزیر ہے۔ جن معاملات کا رس نچوڑا جاچکا ہو اُنہیں دل و دماغ میں رکھنا اپنے لیے الجھنیں پیدا کرنے کے سوا کچھ نہیں۔ جو معاملات ہمارے لیے کام کے تھے اور بروئے کار لائے جاچکے ہیں اُنہیں ذہن میں فعال رہنے دینا نہ صرف یہ کہ سودمند نہیں ہوتا بلکہ نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
جس سے ہمیں Ú©Ú†Ú¾ Ø+اصل نہ ہو اُس سے گلو خلاصی کا معاملہ صرف باتوں یا چیزوں تک Ù…Ø+دود نہیں رہتا بلکہ انسانوں تک پہنچتا ہے! ہر انسان Ú©ÛŒ زندگی میں مختلف سطØ+ÙˆÚº پر بہت سے لوگ ہوتے ہیں۔ ان میں کوئی زیادہ علم والا ہوتا ہے تو کوئی زیادہ پیسے والا۔ کسی میں فنی مہارت زیادہ ہوگی تو کسی بھی Ú©Ù…Û” آپ Ù†Û’ اگر Ú©Ú†Ú¾ کرنے کا سوچ رکھا ہے تو پوری سنجیدگی اور تØ+مل سے اس امر کا جائزہ لیجیے کہ آپ Ú©ÛŒ زندگی میں جو لوگ ہیں اُن میں سے کتنے ایسے ہیں جن سے تعلق ہر Ø+ال میں بنائے رکھنا ہے یعنی کام Ú©Û’ ہیں۔ دوسرے نمبر پر وہ لوگ ہیں جن سے کبھی کبھار ملنا ہی سودمند یا بارآور ثابت ہوسکتا ہے۔ اور تیسرے نمبر پر اُن لوگوں Ú©Û’ بارے میں سوچیے جو کسی نہ کسی وجہ سے اور کسی نہ کسی سطØ+ پر آپ Ú©ÛŒ زندگی میں تو شامل ہیں مگر اُن سے آپ کسی بھی سطØ+ پر استفادہ نہیں کر پارہے۔ ہمارے ماØ+ول میں بہت سے لوگ ہوتے ہیں۔ لازم نہیں کہ اُن سب سے ہم گہرے تعلقات استوار رکھیں۔ جو اس قابل ہیں کہ صرف دعا سلام Ú©ÛŒ جائے اُن سے صرف دعا سلام Ú©ÛŒ جانی چاہیے۔ جو کسی شعبے میں مہارت رکھتے ہیں اور آپ Ú©Û’ لیے کسی Ø+د تک کام Ú©Û’ ہیں اُن سے بہتر تعلقات رکھے جانے چاہئیں تاکہ اُن Ú©ÛŒ صØ+بت سے آپ مستفیض ہوں اور Ú©Ú†Ú¾ کر پائیں۔ جو لوگ غیر معمولی علم رکھتے ہیں اور جن سے تعلقات آپ Ú©ÛŒ زندگی Ú©Ùˆ زیادہ معنی خیز بناسکتے ہیں اُن سے زیادہ گہرے تعلقات استوار رکھے جانا چاہئیں۔ کسی بھی شعبے میں آپ Ú©ÛŒ کامیابی کا مدار بہت Ø+د تک اس بات پر ہے کہ آپ Ú©Û’ بنیادی دائرے (Core Circle) میں کون لوگ ہیں۔ بیشتر معاملات میں مثبت سوچ Ú©Û’ Ø+امل اور غیر معمولی صلاØ+یت Ùˆ سکت رکھنے والے ایسے لوگوں کا ساتھ تلاش کیجیے جو خود بھی Ú©Ú†Ú¾ کرنا چاہتے ہوں اور دوسروں Ú©Ùˆ بھی Ú©Ú†Ú¾ کرتا ہوا دیکھنے Ú©Û’ خواہش مند ہوں۔ چیزوں Ú©ÛŒ طرØ+ وہی لوگ آپ Ú©Û’ لیے قابلِ قبول ہونا چاہئیں جو کام Ú©Û’ ہوں۔ جن لوگوں سے تعلقات استوار رکھنا وقت اور صلاØ+یت کا ضیاع ہو اُن سے مضبوط روابط رکھنا اپنے آپ Ú©Ùˆ دھوکا دینے Ú©Û’ مترادف ہے۔ ہمیں بخشی جانے والی زندگی مختصر سی ہے۔ وقت Ú©Ùˆ زیادہ سے زیادہ بارآور انداز سے صرف کرنا ہے اور اس Ú©Û’ لیے لازم ہے کہ ہماری زندگی میں کوئی بھی ایسا انسان نہ ہو جس سے تعلقات کا Ø+اصل Ú©Ú†Ú¾ نہ ہو۔ چیزوں Ú©ÛŒ طرØ+ دوستوں اور ساتھیوں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیجیے۔